صدقہ خیرات سے مال میں کمی نہیں ہوگی

April 12, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زکوٰۃ، صدقہ و خیرات سے مال میں کوئی کمی اور نقصان نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ معاف کرنے والے کی عزتc بڑھاتا ہے اور جو شخص تواضع کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے سر بلند کرتا ہے اور اس کے درجات بڑھاتا ہے۔

(صحیح مسلم)