بالوں کی مانگ نکالنا

April 11, 2021

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:عورتوں کو سر کے بالوں کی مانگ نکالنا ضروری ہے؟

جواب:سر کے بالوں میں عورتوں کو مانگ نکالنا اچھی بات ہے، فرض اور واجب نہیں۔