سورئہ اخلاص کی فضیلت

April 11, 2021

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:سورئہ اخلاص کی کیا کیا فضیلتیں ہیں؟

جواب:سورئہ اخلاص کو تین مرتبہ پڑھا جائے تو ایک قرآن پڑھنے کا ثواب ملتا ہے اور رات کو سونے سے پہلے سورئہ اخلاص کو ایک سو مرتبہ پڑھا جائے تو قیامت کے روز اللہ تعالیٰ اس پڑھنے والے کو بغیر حساب کتاب ہی جنت میں داخل کردے گا۔ سورئہ اخلاص دس مرتبہ پڑھی جائے تو جنت میں اس کے لیے ایک محل بنا دیا جاتا ہے۔