جانور پر نشانہ بازی کی مشق

April 11, 2021

ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جان دار کو نشانہ بازی کے لیے باندھ کر رکھنے کی ممانعت فرمائی ہے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)